مہر نیوز کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کی صیہونی رجیم کے خلاف جاری میزائل کاروائیوں میں تیزی آگئی ہے۔
لبنان کی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ تل ابیب کے فوجی اڈے تلنوف پر تازہ میزائل حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں جو حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی میزائل پاور اور جنگی برتری کو بیان کرتی ہیں۔
آپ کا تبصرہ